the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔24 نوبمبر (اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے ارکان نے چند دن قبل تلگو دیشم کو خیر آباد کہتے ہوئے ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے ارکان اسمبلی کو نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کیا۔ چنانچہ آج



تلگو دیشم پارٹی کے ایک وفد نے اسپیکر اسمبلی مدھو سدن چاری سے ملاقات کی۔ اور تلاسانی سرینواس یادو ‘ تیگلا کرشنا ریڈی اور دھرما ریڈی کو ٹی آر ایس میں شامل ہوئے ہیں انکو نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.